-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایرانی شہر سنندج میں جشن میلاد صادقین پر شیعہ سنی اتحاد کا شاندار عملی مظاہرہ
ایران کے صوبہ کردستان کے شہر سنندج میں عید میلاد صادقین کے موقع پر ہفتہ وحدت کی مناسبت سے منعقدہ جشن میں شیعہ سنی اتحاد کا شاندار عملی مظاہرہ کیا گیا۔
-
حزب اللہ کا صیہونی حکومت کے جاسوسی اڈوں پر میزائل حملہ
لبنان کی حزب اللہ نے ملک پر صیہونی رجیم کے حملوں کے جواب میں اس رجیم کے کئی جاسوسی کے اڈوں پر حملہ کیا ہے۔
-
صہیونی دشمن انسانی تحفظات کی پرواہ نہیں کرتا، لبنانی وزیراعظم
لبنان کے وزیراعظم نے کہا کہ صیہونی رجیم بین الاقوامی قانون اور انسانی اقدار کو کوئی اہمیت نہیں دیتی۔
-
ایران کی مسلح افواج ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے فوجی پریڈ منعقد کریں گی
ایران کی آرمی فورس کے ڈپٹی کمانڈر برائے انتظامی امور نے کہا کہ ہفتہ دفاع مقدس کے موقع پر ملک کی مسلح افواج کی پریڈ ہفتہ کو منعقد ہوگی۔
-
تہران میں ہفتہ وحدت اور جشن صادقین کی مناسبت سے پرجوش تقریب منعقد کی جا رہی ہے
ہفتہ وحدت اسلامی کے موقع پر ایرانی خاندان تہران کے مصلائے امام خمینی رح میں پیغمبر اکرم حضرت محمد (ص) اور امام جعفر صادق (ع) کے یوم ولادت کی مناسبت سے جشن منا رہے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ نیویارک روانہ
ایرانی وزیر خارجہ عراقچی اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس کے سلسلے میں نیویارک روانہ ہوگئے ہیں۔
-
ایران اور جنوبی افریقہ کا دفاعی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق
ایران اور جنوبی افریقہ کے عسکری حکام نے فوجی اور دفاعی شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
حزب اللہ کی مقبوضہ گولان اور الجلیل پر میزائلوں کی بارش، بیک وقت ساٹھ میزائل داغے
حزب اللہ نے مقبوضہ گولان اور شمالی علاقوں کے صیہونی فوجی ٹھکانوں پر میزائلوں کی بوچھاڑ کر دی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
یمن، گیارہ صدیوں سے عید میلادالنبی پر سبز پوشی کی روایت، محبت اہل بیت یمنیوں کا طرہ امتیاز
ربیع الاول میں یمن سبز رنگ کی چادر اوڑھ لیتا ہے جوکہ گیارہ صدیوں سے یمنی عوام عید میلادالنبی کی خوشی میں اس روایت پر عمل کر رہے ہیں۔ ائمہ اہل بیت کے خاص اصحاب یمن سے تعلق رکھتے تھے۔
-
حزب اللہ نے نئے حملوں میں اسرائیل پر 200 راکٹ داغے/7 ٹھکانوں کو براہ راست نشانہ بنایا
لبنان سے صیہونی مقبوضہ علاقوں پر 200 راکٹ داغے گئے جب کہ 7 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا خبر رساں ذرائع نے حزب اللہ کی طرف سے صیہونی حکومت کے ٹھکانوں اور فوجی ہیڈکوارٹرز پر مسلسل راکٹ حملوں کی اطلاع دی ہے۔
-
طالبان کے نمائندے نے معافی مانگ لی+ ویڈیو
تہران میں طالبان کے نمائندے نے کہا کہ میرا ارادہ کبھی بھی اسلامی جمہوریہ ایران کے ترانے کی بے حرمتی کرنے کا نہیں تھا اور اگر ایرانی عوام کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں معذرت خواہ ہوں۔
-
لبنان میں رونما ہونے والے واقعات پر گہری تشویش ہے، روس
روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ روس کو گزشتہ چند دنوں کے دوران اسرائیلی فضائیہ کی طرف سے لبنان کے خلاف غیر معمولی دہشت گردانہ حملوں اور پیجرز دھماکوں کے واقعات پر گہری تشویش ہے۔
-
آج لبنان وحدت کی مثال بن گیا ہے، امام جمعہ تہران
امام جمعہ تہران حجت الاسلام حسن ابوترابی فرد نے کہا ہے کہ آج لبنان وحدت کی مثال بن گیا ہے۔
-
صدر پزشکیان کی بیروت دہشت گرد حملوں کے زخمیوں کی عیادت
صدر پزشکیان نے فارابی آئی ہسپتال کا دورہ کرکے بیروت دہشت گرد حملوں میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی۔
-
پاکستانی فضائیہ کے کمانڈراور ایرانی سفیر کی ملاقات
پاکستانی فضائیہ کے کمانڈر نے ایران کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لئے اپنے عزم جزم کا اعلان کیا ہے۔
-
عید میلاد النبی(ص) کی مناسبت سے رہبر معظم کا قیدیوں کی سزائیں معاف، تخفیف یا تبدیل کرنے پر اتفاق
رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے رہبر معظم نے قیدیوں کی سزاؤں میں معافی، کمی یا تبدیلی سے اتفاق کیا ہے۔
-
ایرانی سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی ملک میں داخلے کی کوشش ناکام بنادی
سپاہ پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ ایرانی سیکورٹی فورسز نے کردستان میں دہشت گردوں کی ایرانی سرحدوں کے اندر داخلے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔
-
لبنان میں دھماکے، تہران میں عوامی مظاہرہ، لبنان کے ساتھ اظہار ہمدردی
تہران میں لبنان کے سفارت خانے کے سامنے ایرانی عوام نے مظاہرہ کرکے دھماکوں کے بعد لبنان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
عالمی فضائی کمپنیوں نے تل ابیب کے لئے پروازیں بند کردیں
بین الاقوامی فضائی کمپنیوں نے اسرائیل کی مخدوش سیکورٹی حالات کی وجہ سے تل ابیب کے لئے اپنی پروازیں بند کردی ہیں۔
-
اسرائیل نے 15 سالوں کے دوران لبنان کے مواصلاتی آلات میں دھماکہ خیز مواد نصب کیے، امریکی ذرائع ابلاغ
امریکی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے گذشتہ 15 سالوں کے دوران لبنان کے مواصلاتی آلات میں دستکاری کرتے ہوئے دھماکہ خیز مواد نصب کیے۔