-
پاکستان میں عمران خان کے ہزاروں حامیوں نے ان کی رہائی کا مطالبہ کیا+ تصویر
پاکستان میں "عمران خان" کی پارٹی کے ہزاروں حامی ان کی حمایت میں سڑکوں پر آگئے اور اپنے قائد کی جیل سے رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے نئے انتخابات کرانے پر زور دیتے رہے۔
-
ایرانی کھلاڑیوں نے پیرالمپکس میں ریکارڈ توڑ دیا/ ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ تمغے جیتے
ایرانی کھیلوں کے فیڈریشن نے پیرس میں منعقدہ 17ویں پیرا اولمپکس گیمز میں "فرزندان ایران " کے نام سے "ایمان، ایثار اور فخر" کے نعرے کے ساتھ شرکت کر کے تاریخ میں سب سے زیادہ تمغے جیتنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔
-
ایرانی ویٹ لفٹر نے 2024 کے پیرالمپکس میں سونے کا تمغہ جیت لیا
ایران کے علی اکبر غریب شاہی نے اتوار کو 2024 کے پیرالمپکس گیمز کے مردوں کے مقابلے میں 252 کلوگرام وزن اٹھا کر سونے کا تمغہ جیتا۔
-
الکرامہ آپریشن نے اسرائیل کی سکیورٹی اور فوجی ناکامی کو ثابت کیا، فلسطینی مزاحمت
فلسطینی مزاحمتی تحریکوں نے ایک بیان جاری کرکے اردن اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر الکرامہ آپریشن پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
آج ایک سخت اور مشکل دن ہے/ہمیں گھیرا گیا ہے، نیتن یا ہو
قابض حکومت کے وزیر اعظم نے اردن اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر واقع "الکرامہ" کراسنگ پر صیہونیت مخالف کارروائی کے جواب میں کہا کہ آج کا دن ایک مشکل دن ہے اور ہم محاصرے میں ہیں۔
-
صہیونی یرغمالی کی یاد میں تعزیتی تقریب، لواحقین نے نتن یاہو کو دھتکار دیا
غزہ میں ہلاک ہونے والے صہیونی یرغمالی کے گھر والوں نے نتن یاہو کو تعزیتی تقریب میں جگہ دینے سے انکار کرتے ہوئے واپس کردیا۔
-
صیہونی جارحیت پسندوں کے خلاف اردنی شہری کی شہادت پسندانہ کاروائی پر حماس کا ردعمل
حماس نے اردن اور مقبوضہ فلسطین کے درمیان الکرامہ کراسنگ میں صیہونیت مخالف آپریشن پر ردعمل کا اظہار کیا۔
-
ایران کی او آئی سی کے رکن ممالک کے ساتھ تجارت 26.7 بلین ڈالر تک پہنچ گئی
اسلامی جمہوریہ ایران کی OIC کے 56 رکن ممالک کے ساتھ تجارت 5 ماہ میں 26.7 بلین ڈالر تک پہنچ گئی۔
-
اردن اور مقبوضہ فلسطین کے درمیان تمام زمینی سرحدیں بند کر دی گئیں
اردن اور مقبوضہ علاقوں کے درمیان تمام زمینی سرحدیں اردنی ڈرائیور کی شہادت پسندانہ کاروائی کے نتیجے میں تین صہیونیوں کی ہلاکت کے ردعمل میں بند کر دی گئیں۔
-
عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا پہلا مرحلہ اس سال شروع ہوگا، عراقی وزیر دفاع
عراقی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ان کے ملک سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کا پہلا مرحلہ اس سال کے آخر میں شروع ہوگا جو 2025ء تک جاری رہے گا۔
-
بھارت میں سیلاب نے تباہی مچا دی/ کم از کم 29 افراد ہلاک ہو گئے
جنوبی بھارت کی ریاست تلنگانہ میں سیلاب سے کم از کم 29 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
ایٹمی جنگ، امریکی انٹیلی جنس کے سابق افسر نے انتباہ کردیا
سابق امریکی انٹیلی جنس افسر نے انتباہ کیا ہے کہ دنیا میں جلد یا دیر سے ایٹمی جنگ شروع ہوگی۔
-
صیہونی رجیم ایرانی سرحدوں پر تخریب کاروں کی پشت پناہی کرتی ہے، سینئر ایرانی کمانڈر
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل محمد پاکپور نے کہا کہ صیہونی رجیم ملک کی سرحدوں پر تخریب کاروں کی مدد کر رہی ہے۔
-
ایران 2024 کے عالمی اولمپکس میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب
ایرانی طلباء اس سال عالمی سائنسی اولمپکس میں چین اور امریکہ کے بعد تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔
-
روس کو اسلحہ فراہم کرنے کے الزامات بے بنیاد ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یوکرائن کے خلاف روس کو ہتھیار فراہم کرنے کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے کر مسترد کردیا ہے۔
-
اسرائیل کے وجود کو تسلیم نہیں کیا جا سکتا، مولانا فضل الرحمن
مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ہمارے فلسطینوں کا خون بہہ رہا ہے کیوں کسی مسلم ممالک میں اتنی جرات نہیں کہ وہ انکے لیے آواز اٹھا سکیں، ہم فلسطینیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
-
مقبوضہ فلسطین میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے، پولیس کے ساتھ تصادم، درجنوں مظاہرین گرفتار
مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں نتن یاہو کابینہ کے خلاف مظاہرے پرتشدد رخ اختیار کرنے کے بعد درجنوں مظاہرین کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
غرب اردن، جنین میں فلسطینی مجاہدین اور صہیونی فوج میں شدید تصادم
غرب اردن کے شہر جنین میں فلسطینی مجاہدین اور صہیونی فوج کے درمیان شدید تصادم ہوا ہے۔
-
لبنان کے سرحدی علاقوں پر صہیونی فوج کا حملہ، فاسفورس بموں کا استعمال
صہیونی فوج نے جنوبی لبنان کے سرحدی علاقوں پر فاسفورس بموں سے حملہ کیا ہے۔
-
حماس کو ختم کرنا ناممکن ہے، سربراہ امریکی سی آئی اے
امریکی مرکزی اینٹیلی جنس ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ حماس ایک نظریہ بن چکی ہے جس کو ختم کرنا ممکن نہیں ہے۔
-
روس ایرانی تیل کی صنعت میں سرمایہ کاری کے لئے تیار ہے، ایرانی سفیر
ماسکو میں ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ روس ایرانی تیل کی صنعت میں سرمایہ کاری کے لئے تیار ہے۔
-
یمن، امریکی ڈرون طیارہ مار گرایا، فوجی ترجمان
یمنی فوجی ترجمان نے امریکی فوج کا جدید ترین ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔
-
یورپی ممالک میں فلسطین کی حمایت میں زبردست مظاہرے + ویڈیو
پانچ یورپی ملکوں کے مختلف شہروں میں آج فلسطین کی حمایت میں زبردست مظاہرے کئے گئے۔