-
دختران انقلاب کا آزادی اسٹیڈیم میں عظیم اجتماع+ویڈیو، تصاویر
تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں دختران انقلاب کا اجتماع ہوا جس میں ہزاروں تہرانی نوجوان لڑکیوں نے شرکت کی۔
-
اسرائیلی قید سے آزاد ہونے والے فلسطینی جوان کو ماں نہ پہچان سکی+ویڈیو
صہیونی قید سے آزاد ہونے والے فلسطینی جوان کو اس کی ماں نے پہچاننے سے انکار کردیا۔
-
دشمن کو کہیں بھی چھپنے کی جگہ نہیں دیں گے، عبدالملک الحوثی
یمنی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ خطے کی مقاومتی تنظیمیں باہمی تعاون سے صہیونیوں کا جینا حرام کردیں گی۔
-
نوجوان صحافی توقیر کھرل کی کتاب ’’نجف سے کربلا‘‘ کا دوسرا ایڈیشن شائع ہوگیا
کتاب کو انگریزی میں بھی شائع کیا گیا ہے۔ کربلا کے سفرِعشق میں یہ پہلا سفرنامہ ہوگا، جسے انگریزی میں اشاعت کا شرف ملا ہے۔
-
فلسطین کو ملنے والی عالمی حمایت انقلاب اسلامی کی مرہون منت ہے، رہبر معظم
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی کی بدولت عالمی سطح پر مسئلہ فلسطین کو حمایت مل رہی ہے۔
-
تفتان بارڈر پر زائرین کو اشیائے خوردونوش غیر معیاری اور مہنگے داموں خریدنے پر مجبور کیا جاتا ہے
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ ایران عراق جانے والے زائرین کی سفری مشکلات کے ازالے کے لیے حکومتی سطح پر مناسب اقدامات کیے جائیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
پیرس اولمپک، غزہ میں انسانیت سوز جرائم کے باوجود صہیونی حکومت کو شرکت کی اجازت کیوں؟
غزہ میں انسانیت سوز جنگی جرائم اور فلسطینیوں کی نسل کشی میں ملوث صہیونی حکومت کو پیرس اولمپک میں شرکت کی اجازت دینا یورپ کی دوغلی پالیسی اور اولمپک گیمز کی روح کے منافی ہے۔
-
نتین یاہو کا امریکی کانگریس کی تاریخ کا بدترین خطاب تھا، نینسی پلوسی
امریکا کی سابق اسپیکر نینسی پلوسی نے امریکی کانگریس سے غاصب اسرائیلی وزیراعظم کے خطاب کو تاریخ کا بدترین خطاب قرار دیدیا۔
-
ایران اور ملائیشیا کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر دستخط
ایران اور ملائیشیا نے بدھ کے روز دارالحکومت کوالالمپور کے جنوب میں واقع شہر پتراجایا میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران قیدیوں کے تبادلے کے دو طرفہ معاہدے پر دستخط کیے۔
-
واشنگٹن، نتن یاہو کی اقامت گاہ تک مظاہرین کی رسائی، دسترخوان پر کیڑے ڈال دئیے
فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنے والوں نے صہیونی وزیراعظم کی اقامت گاہ تک رسائی حاصل کرکے ان کے دسترخوان پر کیڑے ڈال دیے۔
-
نتن یاہو کا کانگریس سے خطاب، امریکی نمائندگان اور سینیٹرز کا شدید ردعمل
صہیونی وزیراعظم نے امریکی حمایت حاصل کرنے کی امید سے کانگریس سے خطاب کیا تھا لیکن نمائندگان کانگریس اور سینیٹرز کے شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑا۔
-
امریکی حکام کی زبانی انسانی حقوق کے نعرے مضحکہ خیز ہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ غزہ کے قصاب کا استقبال کرنے والے امریکی اور یورپی حکام کی زبانی انسانی حقوق کے نعرے مضحکہ خیز ہیں۔
-
ٹرمپ نے کمیلا ہیرس کو پاگل قرار دے دیا
ریپبلکن صدارتی امیدوار کا کہنا ہے کہ ڈیموکریٹک امیدوار 'پاگل اور بنیاد پرست' ہیں۔
-
ہیمبرگ کے اسلامی مرکز کی بندش سفارتی اصولوں کی خلاف ورزی ہے، ایران
ایرانی قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے کہا کہ ہیمبرگ کے اسلامی مرکز کی بندش سفارتی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
-
نتن یاہو کا خطاب جھوٹ کا پلندہ تھا، اقوام متحدہ میں فلسطینی نمائندے کا ردعمل
امریکی کانگریس سے صہیونی وزیراعظم کے خطاب کے بعد اقوام متحدہ میں فلسطینی نمائندے نے کہا ہے کہ نتن یاہو نے عالمی عدالت کے مقابلے میں اپنا دفاع کرنے کے لئے جھوٹ کا سہارا لیا۔
-
اولمپک صلح، دوستی اور دنیا کے ساتھ یکجہتی کی علامت ہے، ایرانی نومنتخب صدر
ڈاکٹر پزشکیان نے کہا ہے کہ اولمپک گیمز دنیا میں صلح، دوستی اور یکجہتی کا پیغام لاتے ہیں۔
-
ایرانی شہری کی امریکہ کو حوالگی، برطانوی سفیر دفتر خارجہ طلب
ایرانی شہری کو امریکہ کے حوالے کرنے کے بعد ایرانی وزارت خارجہ نے برطانوی سفیر کو طلب کیا ہے۔
-
نتن یاہو کی امریکی کانگریس میں تقریر عقل اور انسانیت کی توہین ہے، حماس
حماس کے رہنما نے امریکی کانگریس میں صہیونی وزیراعظم کی تقریر کو جھوٹ کا پلندہ اور انسانیت کی توہین قرار دیا ہے۔
-
روز بروز مقاومت کی طاقت کھل کر سامنے آرہی ہے، رہبر معظم
صہیونی وزیراعظم کے امریکی کانگریس سے خطاب کے بعد رہبر معظم نے سوشل میڈیا پر کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل حماس جیسی چھوٹی تنظیم کے مقابلے میں بے بس ہوگئے ہیں۔
-
رہبر معظم کی شہید عبداللہیان اور مدافعین حرم کی قبور پر حاضری+تصاویر
رہبر معظم نے شہید عبداللہیان اور مدافعین حرم کی قبور پر فاتحہ خوانی کی۔
-
نتن یاہو کا کانگریس سے خطاب، کمیلا ہیرس غائب، پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ
صہیونی وزیراعظم نتن یاہو کے کانگریس سے خطاب کے موقع پر بڑی تعداد میں مظاہرین غزہ کے فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کررہے ہیں۔
-
رہبر معظم کی شہید عبداللہیان اور مدافعین حرم کی قبور پر فاتحہ خوانی
رہبر معظم انقلاب نے شاہ عبدالعظیم حسنی کے حرم میں شہید عبداللہیان اور مدافعین کی قبور پر جاکر فاتحہ خوانی کی۔