3 مارچ، 2007، 10:47 AM

لیبیا کے رہنما معمر قدافی

قذافی امریکی فریب میں آگئے // قذافی کو امریکی پاور سٹیشن نہیں ملے

قذافی امریکی فریب میں آگئے // قذافی کو امریکی پاور سٹیشن نہیں ملے

لیبیا کے رہنما معمر قدافی نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو جوہری پروگرام ختم کے بدلے میں امریکہ نے معاوضہ نہیں دیا گیا ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لیبیا کے رہنما معمر قذافی نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو جوہری پروگرام ختم کے بدلے میں امریکہ نے معاوضہ نہیں دیا گیا ہے۔معمر قدافی نے کہا ہے کہ لیبیا کے ساتھ جوہری پروگرام کے معاملے پر نامناسب برتاؤ کی وجہ سے جنوبی کوریا اور ایران بھی لیبیا کی تقلید کرنے سے ہچکچائیں گے۔واضح رہے کہ لیبیا نے 2003 امریکہ اور برطانیہ کے ساتھ مذاکرات کے بعد اپنی جوہری پروگرام کے منصوبے کو ختم کر دیا تھا اور جوہری اور میزائیل پروگرام سے متعلق تمام ساز و سامان ایک جہاز میں لاد کر امریکہ روانہ کر دیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ لیبیا کو اب بھی امریکہ ،برطانیہ اور یورپی یونین کے ان پاور سٹیشنوں کا انتظار ہے جن کا وعدہ کیا گیا تھا

News ID 455755

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha