مہر نیوز کے مطابق، باخبر ذرائع نے آگاہ کیا ہے کہ ایران کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کا اپنا حق محفوظ رکھتا ہے اور اس میں کوئی شک نہیں کہ ایران اسرائیلی رجیم کے کسی بھی اقدام کا مناسب اور بھرپور جواب دے گا۔
![ایران اسرائیل کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار ہے، ذرائع ایران اسرائیل کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار ہے، ذرائع](https://media.mehrnews.com/d/2022/10/28/3/4316498.jpg?ts=1666952017612)
باخبر ذرائع نے اطلاع دی ہے جیسا کہ پہلے اعلان کیا گیا تھا کہ ایران اسرائیلی حکومت کی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہے۔
News ID 1927694
آپ کا تبصرہ