مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، غزہ میں صہیونی فورسز کی جارحانہ کاروائیاں جاری ہیں۔ بمباری اور گولہ باری کی وجہ سے عمارتیں تباہ ہوئی ہیں۔ اب بھی ملبے تلے ہزاروں فلسطینیوں کی لاشیں دبی ہوئی ہیں۔
فلسطینی بچوں کی ماں امدادی کارکنوں سے روتے ہوئے اپیل کررہی ہے کہ کسی بھی قیمت پر ان کے بچوں کی لاشیں تلاش کرکے اس کے حوالے کریں۔
آپ کا تبصرہ