مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ونزوئلا کے صدر نکولس مادورو کچھ دیر قبل ایک اعلیٰ سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ونزوئلا کے صدر مادورو اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام رئیسی کے ساتھ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ نکولس مادورو ایران کے بعض دیگر اعلی حکام سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
![ونزوئلا کے صدر تہران پہنچ گئے ونزوئلا کے صدر تہران پہنچ گئے](https://media.mehrnews.com/d/2022/06/10/3/4178136.jpg?ts=1654864618302)
ونزوئلا کے صدر نکولس مادورو کچھ دیر قبل تہران پہنچ گئے ہیں۔
News ID 1911159
آپ کا تبصرہ