مادورو
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
مادورو کی گرفتاری: عالمی قوانین کی پامالی اور اقوام متحدہ کے کردار پر سوالیہ نشان
وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی امریکی کارروائی کے دوران گرفتاری اور انہیں امریکہ منتقل کیے جانے کا واقعہ جمہوریت کے نام نہاد علمبرداروں کے کردار پر دھبہ بن چکا ہے۔ یہ اقدام طاقت کا اظہار نہیں بلکہ واشنگٹن کی اُس بےبسی کو ظاہر کرتا ہے جو آزاد قوموں کے عزم کے سامنے آشکار ہو رہی ہے۔
-
ٹرمپ نے مادورو کی زیر حراست میں تصویر جاری کر دی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی زیر حراست میں ایک تصویر جاری کر دی ہے۔
-
پہلے اپنا گھر سنبھالیں پھر ہماری بات کریں؛ مادورو کا ٹرمپ کو دوٹوک جواب
وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ اپنی توانائی وینزویلا کے خلاف بیان بازی کے بجائے امریکہ کے سماجی مسائل پر خرچ کریں تو وہ ایک بہتر صدر ثابت ہوں گے۔
-
اسرائیل کو ہٹلر کی طرح کچھ مغربی ممالک کی حمایت حاصل ہے، نکولس مادرو
وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے کہا: جدید اسرائیل کو دوسری عالمی جنگ سے پہلے ہٹلر کے نازی جرمنی کی طرح مغرب کی اجتماعی حمایت اور فنڈنگ حاصل ہے۔