مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایتھوپیا میں امریکی سفارتخانے نے امریکی شہریوں کو فوری طور ملک چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایتھوپیا میں سکیورٹی کی صورتحال خراب ہے۔ امریکی سفارتخانہ نے کہا کہ امریکی شہری جلد از جلد ایتھوپیا چھوڑدیں۔ ذرائع کے مطابق ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا میں باغیوں کی پیش قدمی کا خدشہ ہے۔
ایتھوپیا میں امریکی سفارتخانے نے امریکی شہریوں کو فوری طور ملک چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔
News ID 1908746
آپ کا تبصرہ