تہران میں ہوٹل پارسیان میں وحدت پوسٹر کی بین الاقوامی ورکشاپ

تہران میں پارسیان ہوٹل میں سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی اور فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے نمائندے ناصر ابو شریف کی موجود میں وحدت پوسٹر کی بین الاقوامی ورکشاپ منعقد ہوئی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تہران میں پارسیان ہوٹل میں سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی اور فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے نمائندے ناصر ابو شریف کی موجود میں فلسطین دنیائے اسلام میں اتحاد کے محور کے عنوان سے وحدت پوسٹر کی بین الاقوامی ورکشاپ کی  تقریب منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں مسئلہ فلسطین کو عالم اسلام میں اتحاد اور یکجہتی کا محور قراردیا گیا ۔

News Code 1908663

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 12 =