20 جولائی، 2021، 11:04 AM

روس میں ایک ریچھ نے خاتون ٹرینر پر حملہ کر دیا

روس میں ایک ریچھ نے خاتون ٹرینر پر حملہ کر دیا

روس میں سرکس کے دوران ایک ریچھ نے خاتون ٹرینر پر حملہ کر دیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس  میں سرکس کے دوران ایک ریچھ نے خاتون ٹرینر پر حملہ کر دیا۔ روس میں سرکس میں کرتب دکھانے والے فنکاروں کو اس وقت مشکل ‏صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب ریچھ بے قابو ہو گیا۔ ریچھ نے سب سے پہلے خاتون ٹرینر کو فرش پر گرا دیا اور پھر اس کے سر پر پنجے مارے۔  ریچھ کے حملے میں خاتون ٹرینر سمیت کئی فنکاروں زخمی ہوگئے جن کی حالت خطرے سے باہرہے۔

News Code 1907438

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha