سعودی عرب میں ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا

سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب اور خلیجی ممالک  میں ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا ۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا اس لیےسعودی عرب سمیت دیگر خلیجی ممالک میں عیدالاضحی 20 جولائی کو ہوگی ۔

News Code 1907312

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 14 =