9 مئی، 2020، 6:10 PM

اردوغان کی عراق کے نئے وزیر اعظم کو مبارکباد

اردوغان کی عراق کے نئے وزیر اعظم کو مبارکباد

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے عراق کے نئے مصطفی الکاظمی کو عراق کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بغداد الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اپنے ایک پیغام میں  مصطفی الکاظمی کو عراق کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق اردوغان نے اپنے پیغام میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔ واضح رہے کہ عراق کی پارلیمنٹ نے جمعرات کے دن الکاظمی کی کابینہ کو اعتماد کا ووٹ دیا تھا۔

News ID 1900043

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha