خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے وزير اعظم عماد خمیس ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق شام کے وزير اعظم تہران میں ایران کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور علاقہ کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔
شام کے وزير اعظم ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں۔
News ID 1896979
آپ کا تبصرہ