28 اکتوبر، 2019، 9:46 AM

عرب لیگ کی اسرائیل کے خلاف اقتصادی پابندیوں پر تاکید

عرب لیگ کی اسرائیل کے خلاف اقتصادی پابندیوں پر تاکید

عرب لیگ نے اپنے اجلاس میں اسرائیل کے خلاف اقتصادی پابندیاں عائد کرنے پر تاکید کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العربی الجدید کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عرب لیگ نے اپنے اجلاس میں اسرائیل کے خلاف اقتصادی پابندیاں عائد کرنے  پر تاکید کی ہے۔ عرب لیگ نے اپنے اجلاس میں اسرائیلی اشیاء پر پابندیاں عائد کرنے اور بعض کمپنیوں کو پابندیوں کی فہرست میں شامل یا خارج کرنے کے موضوعات پر غور اور تبادلہ خیال کیا۔ اجلاس میں فلسطینی عوام کی حمایت جاری رکھنے پر بھی تاکید کی گئی۔

News Code 1894933

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha