13 اکتوبر، 2019، 1:58 PM

علی لاریجانی بلغراد پہنچ ہوگئے

علی لاریجانی بلغراد پہنچ ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی بین الپارلیمانی اجلاس میں شرکت کے لئے بلغراد پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی بین الپارلیمانی اجلاس میں شرکت کے لئے بلغراد پہنچ گئے ہیں۔ پارلیمنٹ کے کئی نمائندےاس سفر میں اسپیکر علی لاریجانی کے ہمراہ ہیں جن میں کواکبیان اور محمد مہدی زاہدی بھی شامل ہیں۔

لاریجانی بلغراد میں بین الپارلیمانی اجلاس سے خطاب بھی کریں گے اور اور اس کے علاوہ کئی ممالک کے اسپیکروں کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال بھی کریں گے۔

News Code 1894539

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha