مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں انسداد منشیات فورس نے مسلم لیگ (ن) کی سابق خاتون رکن اسمبلی فوزیہ ایوب قریشی کے گھر سے 5 من چرس برآمد کرکے ان کے بیٹے کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے بہاولپور میں مسلم لیگ ( ن) کی سابق خاتون رکن اسمبلی فوزیہ ایوب قریشی کے گھر پر چھاپہ مارا ، کارروائی کے دوران گھر سے 5 من چرس برآمد ہوئی۔ اے این ایف اہلکاروں نے فوزیہ ایوب کے بیٹے طیب ایوب کو گرفتار کرلیا۔
پاکستان میں انسداد منشیات فورس نے مسلم لیگ (ن) کی سابق خاتون رکن اسمبلی فوزیہ ایوب قریشی کے گھر سے 5 من چرس برآمد کرکے ان کے بیٹے کو گرفتار کرلیا ہے۔
News ID 1892317
آپ کا تبصرہ