مسلم لیگ نون
-
علامہ امین شہیدی کی مہر نیوز سے خصوصی گفتگو؛
پاکستان میں اتحادی حکومت دو سال سے زیادہ نہیں چلے گی
امت واحدہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ عمران خان نے سیاسی طور پر ایسے اقدامات کیے جو اگر جاری رہتے تو اگلے 10 سالوں میں پاکستان بدل سکتا تھا۔ اس نے اپنے طرز عمل اور باتوں سے ظاہر کیا کہ ہمیں آزاد ہونا چاہیے اور مشرق و مغرب پر انحصار نہیں کرنا چاہیے۔
-
مسلم لیگ ن کی مقبولیت میں نوجوانوں کا کلیدی کردار ہے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی مقبولیت میں نوجوانوں کا کردار کلیدی ہے جبکہ ملک کی سیاست میں بھی نوجوانوں کا بہت اہم کردار ہے۔
-
ایسے برتاؤ کر رہا جیسے ہم کسی کی کالونی ہیں، مریم نواز
مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے ملک عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ہاتھوں یرغمال ہے، آئی ایم ایف ہم سے ایسے برتاؤ کرتا ہے جیسے ہم کسی ملک کی کالونی ہیں۔
-
پاکستانی نامزد وزیر خزانہ لندن سے واپس اسلام آباد پہنچ گئے
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف اور نامزد وزیر خزانہ اسحاق ڈار پاکستان واپس پہنچ گئے۔