25 فروری، 2019، 11:39 AM

اسرائیل کو سبق سکھانے کے لئے ہمارے پاس تباہ کن میزائل ہیں

اسرائیل کو سبق سکھانے کے لئے ہمارے پاس تباہ کن میزائل ہیں

القدس بریگيڈ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کو سبق سکھانے کے لئے ہمارے پاس تباہ کن میزائل موجود ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ القدس بریگيڈ کے ترجمان ابوحمزہ  نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کو سبق سکھانے کے لئے ہمارے پاس تباہ کن میزائل موجود ہیں۔ انھوں نے کہا کہ اسرائيل کی حماقت کا جواب دینے کے لئے القدس بریگیڈ کا میزائل یونٹ ہمہ وقت آمادہ ہے ہمارے پاس اسرائیل کو سبق سکھانے کے لئے تباہ کن میزائل موجود ہیں۔

News ID 1888374

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha