4 اکتوبر، 2018، 10:05 AM

امریکی وزير خارجہ کی عراقی صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو

امریکی وزير خارجہ کی عراقی  صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو

امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو نےعراقی صدر برہم صالح سے ٹیلیفون پر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ویبگاہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو نےعراقی صدر برہم صالح سے ٹیلیفون پر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے برہم صالح کو عراق کا نیا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ امریکی وزير خارجہ نے عراق کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کے عزم کا بھی اظہار کیا ہے

News Code 1884497

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha