امریکہ کا مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونا غلط تھا

امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے سی این این کے ساتھ گفتگو میں مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکی صدر ٹرمپ کے خارج ہونے کے اقدام کو غلط اور نادرست قراردے دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے سی این این کے ساتھ گفتگو میں مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکی صدر ٹرمپ کے خارج ہونے کے اقدام کو غلط اور نادرست قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ نے ثابت کردیا ہے کہ حق ان ایرانیوں کے ساتھ تھا جو مشترکہ ایٹمی ایٹمی معاہدے پر تنقید کررہے تھے۔ امریکہ کے سابق وزیر خارجہ نے امریکی صدر کے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونے کے اقدام کوغیر سنجیدہ اور خطرناک قراردیتے ہوئے کہا کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوکر امریکہ نے ثابت کردیا کہ حقو ان ایرانیوں کے ساتھ تھا جو یہ کہہ رہے تھے کہ امریکہ ناقابل اعتماد ہے۔

News Code 1883812

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 2 =