مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کی پارلیمنٹ نے سابق وزير اعظم بنعلی ایلدریم کو ترک پارلیمنٹ کا اسپیکر منتخب کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بنعلی ایلدریم ترکی کے مغربی صوبہ ازمیر سے پارلیمنٹ کے رکن منتخب ہوئے اور ترک پارلیمنٹ کے 600 ووٹوں میں سے 335 ووٹ حاصل کرکے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔
ترکی کی پارلیمنٹ نے سابق وزير اعظم بنعلی ایلدریم کو ترک پارلیمنٹ کا اسپیکر منتخب کرلیا ہے۔
News ID 1882177
آپ کا تبصرہ