ترکی کے سابق وزير اعظم ترک پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب

ترکی کی پارلیمنٹ نے سابق وزير اعظم بنعلی ایلدریم کو ترک پارلیمنٹ کا اسپیکر منتخب کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کی پارلیمنٹ نے سابق وزير اعظم بنعلی ایلدریم  کو ترک پارلیمنٹ کا اسپیکر منتخب کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بنعلی ایلدریم ترکی کے مغربی صوبہ ازمیر سے پارلیمنٹ کے رکن منتخب ہوئے اور ترک پارلیمنٹ کے 600 ووٹوں میں سے 335 ووٹ حاصل کرکے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔

News Code 1882177

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 9 =