ایران میں آتش بازی کے مختلف واقعات میں اب تک 3 افراد جاں بحق اور 516 زخمی

اسلامی جمہوریہ ایران میں ہجری شمسی سال کے آخری بدھ کی رات میں آتش باری کے مختلف واقعات کے دوران اب تک 3 افراد جاں بحق اور 516 زخمی ہوگئے ہیں جن میں 29 افراد کے اعضائے بدن کٹ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران میں ہجری شمسی سال کے آخری بدھ کی رات میں آتش باری کے مختلف  واقعات کے دوران اب تک 3 افراد جاں بحق اور 516 زخمی ہوگئے ہیں  جن میں 29 افراد کے اعضائے بدن کٹ گئے ہیں۔

ایمرجنسی ادارے کے ترجمان مجتبی خالدی نے کہا ہے کہ جاں بحق ہونے والے تین افراد کا تعلق  تہران، کرج اور زنجان سے ہے جبکہ مختلف شہروں میں  500 سے زائد افراد اب تک زخمی ہوئے ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پولیس اہلکاروں نے ایسے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا ہے جو عوام کی آسائش اور آرام میں خلل ایجاد کرنے کی کوشش کررہے تھے۔

News Code 1879353

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 3 =