مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تہران میں تعینات روس کے سفیر نے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیرحسین امیر عبداللہیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
![روسی سفیر کی امیر عبداللہیان سے ملاقات روسی سفیر کی امیر عبداللہیان سے ملاقات](https://media.mehrnews.com/d/2018/03/12/3/2739355.jpg)
تہران میں تعینات روس کے سفیر نے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1879321
آپ کا تبصرہ