21 جنوری، 2018، 11:07 AM

جدہ میں بس کھائی میں گرنے سے 8 افراد ہلاک

جدہ میں بس کھائی میں گرنے سے 8 افراد ہلاک

سعودی عرب کے شہر جدہ میں بس کھائی میں گرنے سے 8 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے شہر جدہ میں بس کھائی میں گرنے سے 8 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق حادثہ سعودی عرب کے شمالی بالجریشی عقبہ میں پیش آیا جہاں ایک مسافر بس کھائی میں جا گری ،حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ،ہلاک  اور زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
سعودی ہلال احمر کے مطابق حادثے میں 8 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوئے ہیں زخمیوں میں بعض کی حالت تشویش ناک ہے۔

News ID 1878192

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha