18 مئی، 2017، 12:19 AM

عالمی عدالت انصاف آج کلبھوشن یادوکیس کا فیصلہ سنائے گی

عالمی عدالت انصاف آج کلبھوشن یادوکیس کا فیصلہ سنائے گی

عالمی عدالت انصاف آج ہندوستانی کی طرف سے اپنے شہری کلبھوشن یادو کے حوالے دائر درخواست پر اپنا فیصلہ سنائے گی کلبھوشن یادو کو پاکستان نے جاسوس قراردیکر موت کی سزا سنا رکھی ہے .

مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی پاکستان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عالمی عدالت انصاف آج ہندوستانی کی طرف سے اپنے شہری کلبھوشن یادو کے حوالے دائر درخواست پر اپنا فیصلہ سنائے گی کلبھوشن یادو کو پاکستان نے جاسوس قراردیکر موت کی سزا سنا رکھی ہے .عالمی عدالت انصاف کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کلبھوشن یادیو کیس کے حوالے سے دائر بھارتی حکومت کی درخواست پر عالمی عدالت آج فیصلہ سنائے گی، عالمی عدالت نیندر لینڈ کے مقامی وقت کے مطابق دن12بجے اپنا فیصلہ سنائے گی۔ کیس کا فیصلہ عالمی عدالت کے جج رونی ابراہم سنائیں گے۔
واضح رہے کہ ہندوستانی حکومت نے پاکستان میں کلبھوشن یادو کی سزائے موت کے فیصلےکو عالمی عدالت میں چیلنج کیا ہے ۔

News ID 1872563

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha