16 مئی، 2017، 12:14 PM

افغان فورسز نے قلعہ زال کو طالبان سے آزاد کرالیا

افغان فورسز نے قلعہ زال کو طالبان سے آزاد کرالیا

افغان فورسز نے صوبہ قندوز کے ضلع قلعہ زال کو شدیدلڑائی کے بعد طالبان کے قبضے سے چھڑا لیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے خامہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغان فورسز نے صوبہ قندوز کے ضلع قلعہ زال کو شدیدلڑائی کے بعد طالبان کے قبضے سے چھڑا لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق افغان فورسز نے مختلف علاقوں میں طالبان کے خلاف کارروائیاں تیز کردی ہیں اور افغانستان کے صوبے لغمان میں افغان فورسز نے آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 15دہشت گرد ہلاک اور 15زخمی ہو گئے ۔ادھر افغان فورسز نے شدید لڑائی کے بعد قندوز کے ضلع قلعہ زال کا قبضہ طالبان سے چھڑا لیا ہے۔

News ID 1872518

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha