مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران اور سویڈن نے باہمی تعاون کو فروغ د ینے کے سلسلے میں 5 دستایزات پر دستخط کردیئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایران کے صدر حسن روحانی اور سویڈن کے وزير اعظم اسٹیفن نوفن ی موجودگی میں ایران اور سویڈن کے اعلی حکام نے باہمی تعاون کی دستاویزات پر دستخط کئے۔ دونوں ممالک کے اعلی حکام نے سائنس و ٹیکنالوجی اعلی تعلیم اور دیگر شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغد ینے پر تاکید کی ہے۔
![ایران اور سویڈن نے باہمی تعاون کی 5 دستایزات پر دستخط کردیئے ایران اور سویڈن نے باہمی تعاون کی 5 دستایزات پر دستخط کردیئے](https://media.mehrnews.com/d/2017/02/11/3/2374207.jpg)
اسلامی جمہوریہ ایران اور سویڈن نے باہمی تعاون کو فروغ د ینے کے سلسلے میں 5 دستایزات پر دستخط کردیئے ہیں۔
News ID 1870372
آپ کا تبصرہ