مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے حکام نے دہشت گردی کے شبہ میں 69 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ہفتے کے روز بھی ایک پاکستانی خاتون فاطمہ رمضان کو جدہ سے گرفتار کیا گیاتھا۔ سعودی عرب میں 5 ہزار 85 افراد دہشت گردی کے شبہے میں گرفتار ہیں، 4 ہزار 254 سعودی شہری گرفتار کیے جاچکے ہیں۔
دہشت گردی کے شبہ میں 282 یمنی اور 218 شامی باشندے بھی قید ہیں ۔

سعودی عرب کے حکام نے دہشت گردی کے شبہ میں 69 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
News Code 1869921
آپ کا تبصرہ