7 ستمبر، 2016، 12:40 AM

میجر جنرل سلیمانی کا دورہ حلب

میجر جنرل سلیمانی کا دورہ حلب

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر میجر جنرل سلیمانی نے شام کے صوبہ حلب کا دورہ کیا ہے جہاں انھوں نے دہشت گردوں کے خلاف جاری لڑائی کا قریب سے مشاہدہ کیا اور اسلامی تنظیم نجباء کے رضاکاروں کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی مزآحمتی تنظیم نجباء کا کہنا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر میجر جنرل سلیمانی نے شام کے صوبہ حلب کا دورہ کیا ہے جہاں انھوں نے دہشت گردوں کے خلاف جاری لڑائی کا قریب سے مشاہدہ کیا اور اسلامی تنظیم  نجباء کے رضاکاروں  کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق میجر جنرل سلیمانی عراق اور شام میں ایران کے سرکاری نمائندے اور اعلی فوجی مشیر ہیں جو عراق اور شام کا سفر کرتے رہتے ہیں۔ میجر جنرل سلیمانی نے حلب کے دورے کے دوران وہاں جاری لڑائی کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا  اور اسلامی تنظیم نجباء کے اہلکاروں کو موقع پر ہدایات جاری کیں۔

News ID 1866746

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha