مہر خبررساں ایجنسی نے رشیا ٹو ڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے علاقے ارکتسک میں ایک طیارہ لاپتہ ہوگیا ہے جس میں ریسکیو کے 11 رضاکار سوار تھے۔ اطلاعات کے مطابق روسی طیاروہ 11 ریسکیو اہلکاروں کو لیکر جنگلات میں لگی آگ بجھانے کے لئے جارہا تھا۔ روسی وزارت ایمرجنسی نے طیارے کے لاپتہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ریسکیو طیارہ جنگلات میں لگی آگ بجھانے کے لئے بھیجا گیا تھا جو لاپتہ ہوگیا جس میں عملے کے 11 رضاکار سوار تھے۔
![روسی امدادی طیارہ لاپتہ روسی امدادی طیارہ لاپتہ](https://media.mehrnews.com/d/2016/07/01/3/2125202.jpg?ts=1486462047399)
روس کے علاقے ارکتسک میں روسی طیارہ لاپتہ ہوگیا ہے جس میں ریسکیو کے 11 رضاکار سوار تھے۔
News ID 1865169
آپ کا تبصرہ