مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے برطانوی کے وزير خارجہ ہینڈ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال علاوہ دوطرفہ بینکی امور اور مشترکہ ایٹمی معاہدے کو مؤثر طریقہ سے عملی جامہ پہنانے کے بارے میں بھی بات چیت کی۔
![ویانا میں ایرانی وزیر خارجہ کی برطانوی کے وزیر خارجہ سے ملاقات ویانا میں ایرانی وزیر خارجہ کی برطانوی کے وزیر خارجہ سے ملاقات](https://media.mehrnews.com/d/2016/02/05/3/1988899.jpg?ts=1486462047399)
ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے برطانوی کے وزير خارجہ ہیمنڈ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1864082
آپ کا تبصرہ