29 اپریل، 2016، 5:05 PM

سعودی عرب میں پولیس مرکز پر حملہ

سعودی عرب میں پولیس مرکز پر حملہ

سعودی عرب کے مشرقی علاقہ الاحساء میں پولیس مرکز پر حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے مشرقی علاقہ  الاحساء میں پولیس مرکز پر حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔ سعودی ذرائع کے مطابق پولیس مرکز کے قریب شدید فائرنگ کی آواز سنی گئی ہے اطلاعات کے مطابق الاحساء کے محاسن علاقہ میں فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا ہے جس کے بعد محاسن علاقہ میں حفاظتی انتظآمات سخت کردیئے گئے ہیں۔

News ID 1863650

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha