26 نومبر، 2015، 12:40 PM

پیرس حملوں کے بعد فرانسیسی معیشت کو نقصان کا سامنا

پیرس حملوں کے بعد فرانسیسی معیشت کو نقصان کا سامنا

پیرس حملوں کے بعد فرانسیسی وزارت خزانہ فرانس کے مطابق ہوٹل اورسیاحوں سےجڑی معیشت کو 30 فیصدنقصان ہوسکتا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پیرس حملوں کے بعد فرانسیسی وزارت خزانہ فرانس کے مطابق ہوٹل اورسیاحوں سےجڑی معیشت کو 30 فیصدنقصان ہوسکتا ہے جبکہ شاپنگ کرنے والوں اورریستوران جانے والوں کی تعدادمیں غیرمعمولی کمی کااندیشہ لاحق ہے۔ ادھر بیلجئیم پولیس کو پیرس طرزکےحملوں کی مبینہ سازش کرنے والے10مشتبہ افرادکی تلاش ہے۔ بیلجئیم کے وزیر خارجہ کے مطابق دہشتگردملک میں خودکش حملوں کی تیاری کررہےتھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان مشتبہ افرادکانشانہ تجارتی مراکزاورشاپنگ سینٹرزتھے۔

News ID 1859863

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha