مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے امریکہ اور روس سے اپیل کی ہے کہ وہ دہشت گردی اور تشدد کے خاتمے کے لیے آپس میں تعاون کریں۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وہ شدت پسندی اور تشدد کے انسداد کے لیے اگلے برس کے آغاز پر ایک منصوبہ پیش کریں گے۔ امریکی صدر باراک اوبامہ اور روسی صدر ولادیمیر پوتن نے اپنے الگ الگ بیانات میں عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف متحد ہو کر کارروائیاں کریں۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے امریکہ اور روس سے اپیل کی ہے کہ وہ دہشت گردی اور تشدد کے خاتمے کے لیے آپس میں تعاون کریں۔
News ID 1859790
آپ کا تبصرہ