مہر خبررساں ایجنسی نے الیوم السبع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فورسز نے صوبہ الانبار ایک علاقہ پر قبضہ کے دوران 59 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطبق عراقی فورسز نے صوبہ الانبار میں کارروائی کے دوران الخریبی البوریشہ سڑک کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
![عراقی فورسز کا الانبار کے ایک علاقہ پر قبضہ/59 دہشت گرد ہلاک عراقی فورسز کا الانبار کے ایک علاقہ پر قبضہ/59 دہشت گرد ہلاک](https://media.mehrnews.com/d/2015/06/28/3/1751770.jpg?ts=1486462047399)
عراقی ذرائع کے مطابق عراقی فورسز نے صوبہ الانبار ایک علاقہ پر قبضہ کے دوران 59 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1859278
آپ کا تبصرہ