مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام اور عراق میں داعش دہشت گردوں اور کردوں کے ٹھکانوں پر ترکی کی جانب سے ہوائی حملوں کے بعد ترکی میں مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں پولیس اور مظاہرین میں شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔ پولیس نے مظاہرین کو متفرق کرنے کے لئے آنسو گیس اور واٹر کینن کا بھر پور استعمال کیا۔ اس سے قبل استنبول میں پولیس نے امن مارچ کو منسوخ کردیا تھا ۔
شام اور عراق میں داعش دہشت گردوں اور کردوں کے ٹھکانوں پر ترکی کی جانب سے ہوائی حملوں کے بعد ترکی میں مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں پولیس اور مظاہرین میں شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
News ID 1856884
آپ کا تبصرہ