23 فروری، 2014، 5:43 PM

شامی

شامی فوج کی سعودی عرب کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کاری ضرب

شامی فوج کی سعودی عرب کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کاری ضرب

مہر نیوز/ 23 فروری/ 2014 ء :شامی فوج نے دیرالزور میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد رکتے ہوئے عقاب قریش اور بدر نمی دہشت گردوں کے دو کامنڈروں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نےالنشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج نے دیرالزور میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے عقاب قریش اور بدر نمی دہشت گردوں کے دو کامنڈروں کو ہلاک کردیا ہے۔ شامی ذرائع کے مطابق دیر الزور میں شامی فوج کی کارروائی میں   عقاب قریش دہشت گرد نامی دہشت گرد تنظیم کا کمانڈر فواد الرشید  اور اہل بدر نامی دہشت گرد تنظیم کا کمانڈر بسام نجم الحمیدان  ہلاک ہوگئے ہیں۔

News ID 1833596

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha