مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوجی کی سلفی وہابی دہشت گردوں کے اصلی ہیڈکوارٹرالقصیر کی جانب پیشقدمی جاری ہےاور جہاں سلفی وہابی دہشت گردوں کے ہمراہ کئی اسرائيلی فوجی افسر بھی موجود ہیں جو شامی فوج کے محاصرے میں ہیں۔شامی فوج نے القصیر کے آدھے شہر پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے اور دہشت گرد ہتھیار ڈالکر فرار ہورہے ہیں اس علاقہ میں اب تک شامی فوج نے 60 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
مہر نیوز/19 مئی /2013ء:شامی ذرائع کے مطابق شامی فوجی کی سلفی وہابی دہشت گردوں کے اصلی ہیڈکوارٹرالقصیر کی جانب پیشقدمی جاری ہےاور جہاں سلفی وہابی دہشت گردوں کے ہمراہ کئی اسرائيلی فوجی افسر بھی موجود ہیں جو شامی فوج کے محاصرے میں ہیں۔
News ID 1822100
آپ کا تبصرہ