20 اگست، 2012، 2:01 PM

پاک ، ہند اور بنگلادیش میں آج عید فطر مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی جارہی ہے

پاک ، ہند اور بنگلادیش میں آج عید فطر مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی جارہی ہے

مہر نیوز/20 اگست 2012: پاکستان ، ہندوستان اور بنگلادیش میں عید سعید فطر آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان ، ہندوستان اور بنگلادیش میں عید سعید فطر آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ پاکستان کے صدر آصف علي زرداري اور سندھ کے گورنر ڈاکٹر عشرت العباد نے کلفٹن ميں نمازعید ادا کي اور پاکستان کے وزير اعظم راجہ پرويز اشرف نے فيصل مسجد اسلام آباد ميں نماز عيد ادا کي۔ ادھر ہندوستان کے تمام شہروں میں بھی نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے بنگلادیش میں بھی عیدالفطر مذہبی جوش و خروش کے ساتھ  منائی گئی۔

News ID 1676852

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha