مہر خبررساں ایجنسی نے واشنگٹن پوسٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں ایک انسانی حقوق کی تنظیم نے امریکی پولیس پر الزام عائد کیا ہے کہ ایف بی آئی امریکی مسلمانوں کی جاسوسی کرتی ہے۔امریکہ میں سماجی آزادی یونین نے امریکی فیڈرل پولیس پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ مختلف اجلاس میں مسلمانوں کے خلاف اطلاعات اکھٹا کررہی ہے۔ تنظیم کے مطابق ایف بی آئی غیر قانونی طور پر مسلمانوں کی جاسوسی کررہی ہے تنظیم کے مطابق شخصی ایمیلز ، ٹیلیفون اور مسلمانوں کے نظریات کے بارے میں امریکی پولیس اکطلاعات جمع کررہی ہے۔
مہر نیوز-3دسمبر 2011ء: امریکہ میں ایک انسانی حقوق کی تنظیم نے امریکی پولیس پر الزام عائد کیا ہے کہ ایف بی آئی امریکی مسلمانوں کی جاسوسی کرتی ہے۔
News ID 1476067
آپ کا تبصرہ