-
امریکہ کے یمن پر نئے حملے، حدیدہ کے واٹر پلانٹس کو نشانہ بنایا
یمنی خبر رساں ذرائع نے حدیدہ کے آبی ذخائر پر امریکی طیاروں کے نئے حملے کی خبر دی۔
-
الجولانی صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے، شامی ذرائع
شامی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ الجولانی امریکی صدر سے ملاقات کریں گے۔
-
اسرائیل کا اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کے کیمپ پر حملہ، 19 فلسطینی شہید+ ویڈیو
صیہونی رژیم کے اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی کے پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملے میں 19 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوئے
-
ترکی شام کے ائیربیس کا کنٹرول حاصل کرے گا! ذرائع کا انکشاف
میڈیا ذرائع نے آگاہ کیا ہے کہ ترکی شام کے تیاس فوجی اڈے کا کنٹرول سنبھال کر وہاں دفاعی نظام نصب کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
-
ٹرمپ ایران کی بالواسطہ مذاکرات کی تجویز پر غور کر رہے ہیں، میڈیا ذرائع
میڈیا ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس بالواسطہ جوہری مذاکرات کی ایرانی تجویز پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے۔
-
غزہ پر بڑے پیمانے پر زمینی جارحیت کا آغاز؛ ابتدائی حملوں میں 21 شہید
صہیونی وزیر جنگ کے حکم پر صہیونی فوج نے غزہ کے جنوبی علاقوں میں زمینی جارحیت کے نتیجے میں مزید 21 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
برازیل میں دفاعی نمائش، ایرانی وزارت دفاع کی شرکت
برازیل میں ہونے والی دفاعی نمائش میں ایرانی وزارت دفاع نے شرکت کی۔
-
یمن میں تباہ شدہ امریکی ڈرون کے ملبے کی ویڈیو جاری
یمنی فوج نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں اس امریکی ڈرون کا ملبہ دکھایا گیا ہے جو صوبہ مارب کی فضاء میں تباہ کیا گیا تھا۔
-
ایران کے خلاف طاقت کا استعمال، سعودی عرب کی مخالفت، برطانوی اخبار
برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق سعودی عرب سمیت خلیج فارس کے ممالک صدر ٹرمپ کی ایران کے خلاف عسکری کاروائیوں کی مخالفت کررہے ہیں۔
-
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کو تیسری مرتبہ نشانہ بنایا، یمنی فوج
یمنی فوج کے ترجمان نے بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ہیری ٹرومین پر تیسری مرتبہ حملے کا دعوی کیا ہے۔
-
مغربی ایشیا کی بحرانی صورت حال میں سینٹ کام سربراہ کا دورہ تل ابیب!
خبر رساں ذرائع نے امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ کی تل ابیب میں صہیونی آرمی چیف سے ملاقات کی خبر دی ہے۔
-
فلسطینی مزاحمت کا صیہونی بستی سدیروت پر میزائل حملہ
فلسطینی مزاحمت نے صہیونی بستی سدیروت کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا۔
-
ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ خطے کے لئے تباہ کن ثابت ہوگا، روس
روس کے نائب وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف امریکی دھمکیوں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کسی بھی حملے کے تباہ کن نتائج کے بارے میں سختی سے خبردار کیا۔
-
ٹرمپ تہران کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہیں، امریکی محکمہ خارجہ کا دعویٰ
امریکی محکمہ خارجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر تہران دلچسپی کا مظاہرہ کرے تو صدر ٹرمپ ایران کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہیں۔
-
ایران کے جوہری معاملے کا صحیح حل مذاکرات ہیں، چین
چینی وزارت خارجہ نے ایرانی جوہری معاملے کو پرامن طریقے سے حل کرنے پر زور دیتے ہوئے سفارتی اور سیاسی مذاکرات کو بہترین راستہ قرار دیا ہے۔
-
ہمارے صبر کی بھی حد ہے، حزب اللہ کا ضاحیہ پر حملے پر ردعمل
لبنانی پارلیمان میں حزب اللہ کے دو نمائندوں نے ضاحیہ پر صہیونی حملے کی مذمت کرتے ہوئے انتباہ کیا ہے کہ اگر صہیونی حملے جاری رہیں تو حزب اللہ کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوسکتا ہے۔
-
غزہ میں اسرائیلی ٹینک تباہ، تل ابیب کا ڈرون گرنے کا اعتراف
القسام بریگیڈ نے اسرائیلی ٹینک کو نشانہ بنانے کا دعوی کیا ہے جبکہ اسرائیلی فوج نے غزہ کے قریب ایک ڈرون کے گرنے کی تصدیق کر دی ہے۔
-
یمن کا ایک اور امریکی ڈرون گرانے کا دعوی
یمنی مسلح افواج نے ایک اور جدید ترین امریکی ڈرون کو تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
دشمن کو خوف ناک سرپرائز دیں گے، یمنی وزیر دفاع
یمنی وزیر دفاع نے کہا: ہماری فوج دشمن کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند ایک مضبوط قوت ہے جسے شکست نہیں دی جاسکتی اور ہم دشمن کو خوف ناک سرپرائز دیں گے۔
-
ترکی میں اسرائیلی طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ
ترکی میں اسرائیلی جہاز نے ایمرجنسی لینڈنگ کی ہے۔
-
یمن پر امریکی جارحیت، دو شہید
یمنی صوبہ حجہ پر امریکی فضائی حملے میں دو افراد شہید ہوگئے ہیں۔
-
عراقی کردستان کے سربراہ کی عید الفطر کے موقع پر ایرانی حکام کو مبارکباد
عراقی کردستان کے سربراہ نے عید الفطر کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب، ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کو عید الفطر کی مبارکباد دی۔
-
مغرب کنارے سے جبری ہجرت کی لہر میں غیر معمولی اضافہ ہو رہا ہے، اقوام متحدہ کا انتباہ
اقوام متحدہ کی مغربی کنارے میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے ریلیف ایجنسی کے ڈائریکٹر نے خبردار کیا کہ 1967 کے بعد سے اس علاقے میں جبری بے گھر ہونے والوں کی تعداد میں غیر معمولی حد تک اضافہ ہوا ہے۔
-
نجف اشرف؛ امام علی ع کے روضہ مبارک میں عید الفطر کی نماز ادائیگی کے مناظر
عراق کے مذہبی شہر نجف اشرف میں امام علی علیہ السلام کے روضہ مبارک میں عید الفطر کی نماز ادا کی گئی۔
-
امریکی جنگی طیاروں کا یمن پر دوبارہ حملہ
امریکہ نے ایک بار پھر یمن کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
حماس نے غزہ سے انخلاء کی امریکی مالی پیشکش ٹھکرا دی
حماس نے غزہ سے اپنے رہنماؤں کے انخلاء کے بدلے بھاری مالی پیشکش کی امریکی تجویز کو مسترد کر دیا۔
-
صیہونی رژیم کی غزہ جنگ بندی مذاکرات کے لئے نئی تجاویز!
صہیونی مذاکراتی بورڈ نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ایک نیا منصوبہ پیش کیا ہے جس میں مکمل اور طویل مدتی جنگ بندی کی ضمانت سمیت ضروری معیارات کا فقدان ہے۔
-
بن گورین ہوائی اڈے کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا، یمنی فوج
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے تل ابیب کے بن گورین ہوائی اڈے پر بیلسٹک میزائل کے کامیاب حملے سے آگاہ کیا۔
-
ایران بحر ہند میں امریکی اڈے کو نشانہ بنائے گا، ٹیلی گراف کا دعویٰ
انگریزی روزنامہ ٹیلی گراف نے ایران کے ایک اعلیٰ فوجی عہدیدار کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ تہران کسی بھی امریکی حملے کے جواب میں بحر ہند میں امریکہ اور برطانیہ کے مشترکہ بحری اڈے کو نشانہ بنائے گا۔
-
غزہ پر اسرائیل کے نئے حملے، 20 فلسطینی شہید
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی رژیم کے نئے حملوں میں 20 فلسطینی شہید ہوگئے۔