15 اکتوبر، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • ایران میں "وکیل یار" نامی قانونی معاون روبوٹ کی رونمائی

    ایران میں "وکیل یار" نامی قانونی معاون روبوٹ کی رونمائی

    ایران میں عدالتی نظام سے وابستہ وکلا کے مرکز کے زیرِ اہتمام ’وکیل یار‘ نامی جدید روبوٹ کی باقاعدہ رونمائی کر دی گئی۔ تقریب میں قانونی ماہرین، وکلا اور متعلقہ حکام نے شرکت کی۔

    2026-02-14 23:49
  • ایرانی ہلالِ احمر میں امدادی اور ریسکیو ڈرونز شامل

    ایرانی ہلالِ احمر میں امدادی اور ریسکیو ڈرونز شامل

    ایران کی ہلالِ احمر سوسائٹی کے امدادی و ریسکیو ادارے میں پیر کے روز 100 جدید ڈرونز شامل کر دیے گئے۔

    2026-02-09 23:36
  • ایرانی اسٹیل انڈسٹری کی پیداوار میں 9 ماہ کے دوران نمایاں اضافہ

    ایرانی اسٹیل انڈسٹری کی پیداوار میں 9 ماہ کے دوران نمایاں اضافہ

    ایران کی فولاد کی صنعت نے رواں ایرانی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران ترقی کا رجحان برقرار رکھا، جس میں مجموعی اسٹیل پیداوار کے ساتھ ساتھ اسپنج آئرن اور لوہے سے متعلق مصنوعات کی پیداوار میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

    2026-01-08 10:52
  • ایران کی پیٹروکیمیکل صنعت میں بڑی کامیابی؛ پیداواری صلاحیت 131.5 ملین ٹن تک پہنچ جائے گی

    ایران کی پیٹروکیمیکل صنعت میں بڑی کامیابی؛ پیداواری صلاحیت 131.5 ملین ٹن تک پہنچ جائے گی

    ایران کی نیشنل پیٹروکیمیکل کمپنی کے سی ای او حسن عباس زادہ نے سرمایہ کاروں کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ساتویں پانچ سالہ سماجی، اقتصادی اور ثقافتی ترقیاتی منصوبے کے اختتام تک ایران کی پیٹروکیمیکل پیداواری صلاحیت 131.5 ملین ٹن تک پہنچ جائے گی۔

    2025-12-28 17:07
  • کینسر کی تشخیص اور علاج میں نئی راہیں؛ تہران میں نیوکلیئر میڈیسن ایسوسی ایشنز کا مشترکہ اجلاس

    کینسر کی تشخیص اور علاج میں نئی راہیں؛ تہران میں نیوکلیئر میڈیسن ایسوسی ایشنز کا مشترکہ اجلاس

    ایرانی نائب صدر نے تہران میں منعقدہ نیوکلیئر میڈیسن، ریڈیو آنکولوجی اور ہیمیٹولوجی ایسوسی ایشنز کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کی۔ اس اہم اجلاس کا مقصد کینسر کی تشخیص اور علاج کے لیے ریڈیو فارماسیوٹیکل کے استعمال کے نئے افق تلاش کرنا ہے۔

    2025-12-25 18:00
  • ایران، نیوکلئیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبے میں کامیابیوں کی نمائش

    ایران، نیوکلئیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبے میں کامیابیوں کی نمائش

    ایران نے جدید ریڈیوفارماسوٹیکل مصنوعات اور نیوکلیئر میڈیسن کے آلات عوام کے سامنے پیش کیے، جن کا مقصد کینسر کی تشخیص اور علاج میں مدد فراہم کرنا اور طبی شعبے میں خود کفالت اور جدید معیار کو فروغ دینا ہے۔

    2025-12-20 18:45
  • ایرانی اسٹیل کی برآمدات میں 41 فیصد اضافہ؛ 8 ماہ میں 5.3 ارب ڈالر کا زرمبادلہ حاصل

    ایرانی اسٹیل کی برآمدات میں 41 فیصد اضافہ؛ 8 ماہ میں 5.3 ارب ڈالر کا زرمبادلہ حاصل

    ایران اسٹیل پروڈیوسرز ایسوسی ایشن (ISPA) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، رواں ایرانی سال کے پہلے آٹھ مہینوں (21 مارچ سے 22 نومبر 2025) کے دوران ملک سے 5.3 ارب ڈالر مالیت کی لوہے اور اسٹیل کی مصنوعات برآمد کی گئی ہیں۔

    2025-12-16 15:41
  • 8 ماہ میں ایران کی یوریشیائی ممالک کو برآمدات میں 11 فیصد کا اضافہ  

    8 ماہ میں ایران کی یوریشیائی ممالک کو برآمدات میں 11 فیصد کا اضافہ  

    ایرانی کسٹمز کے مطابق، اپریل سے نومبر تک ایران کی یوریشیائی اقتصادی اتحاد کو برآمدات 11 فیصد بڑھ کر 1.46 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ 

    2025-11-30 15:55
  • ایران عالمی اسٹیل رینکنگ میں ساتویں نمبر پر پہنچ گیا

    ایران عالمی اسٹیل رینکنگ میں ساتویں نمبر پر پہنچ گیا

    اکتوبر 2025 میں 3.3 ملین ٹن اسٹیل کی پیداوار کے ساتھ ایران نے گزشتہ سال کے مقابلے میں 12 فیصد اضافہ کیا اور مغربی ایشیا کی مجموعی پیداوار کا 61 فیصد اپنے نام کیا۔

    2025-11-22 15:05
  • جوہری توانائی سے دکھی انسانیت کی خدمت: تھائرائیڈ اور پھیپھڑوں کے کینسر کی تشخیص اور علاج میں کامیابی

    مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:

    جوہری توانائی سے دکھی انسانیت کی خدمت: تھائرائیڈ اور پھیپھڑوں کے کینسر کی تشخیص اور علاج میں کامیابی

    ایران نے تابکار ادویات اور جوہری تصویربرداری میں قابل ذکر ترقی حاصل کرلی ہے، جس سے مریضوں کو جدید اور باہدف علاج کے مواقع فراہم ہورہے ہیں اور طب کے شعبے میں خودکفالت کے راستے کھل رہے ہیں۔

    2025-11-17 15:55
  • ایران عالمی سطح کے معتبر علمی مقابلوں کے انعقاد میں سرفہرست

    ایران عالمی سطح کے معتبر علمی مقابلوں کے انعقاد میں سرفہرست

    نوجوان محققین کلب کے صدر نے کہا کہ ایران کے اولمپیاڈز اولمپیاڈ Olympiad (علمی مقابلے) دنیا کے معتبر ترین علمی مقابلوں میں شمار ہوتے ہیں اور یہ ملک کو عالمی علمی مرکزیت کی طرف لے جا رہے ہیں۔  

    2025-11-14 18:26
  • خلائی دوڑ میں ایران کی لمبی چھلانگ، تین سیٹلائٹ لانچنگ کے لئے تیار 

    خلائی دوڑ میں ایران کی لمبی چھلانگ، تین سیٹلائٹ لانچنگ کے لئے تیار 

    ایران کے خلائی ادارے نے اعلان کیا ہے کہ تین سیٹلائٹ (ظفر، پایا اور کوثر) موسمِ سرما کے آغاز میں لانچ کیے جائیں گے۔

    2025-11-10 22:24
  • ایران ایشیا میں بایوٹیک مصنوعات بنانے والے سرفہرست پانچ ممالک میں شامل

    ایران ایشیا میں بایوٹیک مصنوعات بنانے والے سرفہرست پانچ ممالک میں شامل

    ایران نے بایوفارماسیوٹیکل مصنوعات کو مقامی سطح پر تیار کرکے اب تک 3.8 ارب ڈالر کی خطیر رقم بچا لی ہے، جو ملکی معیشت اور صحت کے شعبے میں خودکفالت کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔

    2025-10-24 23:48
  • اسپورٹس مقابلوں کے چیمپینز اور اولمپیاڈز میں میڈل حاصل کرنے والوں سے رہبر انقلاب کی ملاقات

    اسپورٹس مقابلوں کے چیمپینز اور اولمپیاڈز میں میڈل حاصل کرنے والوں سے رہبر انقلاب کی ملاقات

    اسپورٹس مقابلوں کے چیمپینز اور اولمپیاڈز میں میڈل حاصل کرنے والوں سے رہبر انقلاب کی ملاقات

    2025-10-20 15:59
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio