-
اربعین حسینی میں 2 کروڑ سے زائد زائرین کی شرکت
روضہ حضرت عباس ع کی تولیت نے اربعین حسینی کے عالمی مارچ میں شریک زائرین کے اعدادو شمار جاری کردئے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران بھر میں عاشقان حسینی کا اربعین مارچ
حسینی پروانوں کے قافلے صبح سویرے شہدائے کربلا کے چہلم کی یاد میں ایران بھر کے مختلف حصوں میں مقررہ راستوں پر پیدل سفر شروع کر چکے ہیں، پیروان حسینی کا یہ امڈتا سیلاب ملک بھر میں عشق حسینی کے بے مثال اظہار کا نمونہ ہے۔
-
کربلا میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی+ ویڈیو
کربلائے معلی میں لاکھوں زائرین نے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔
-
عالمی اربعین مارچ میں شریک غیر عراقی زائرین کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری
عراق کی بارڈر کراسنگ آرگنائزیشن نے اربعین حسینی کے موقع پر غیر عراقی زائرین کی تعداد کے تازہ ترین اعداد و شمار کا اعلان کیا۔
-
حسینی اور یزیدی محاذ کے درمیان جنگ ختم ہونے والی نہیں ہے، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے طلباء کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ حسینی اور یزیدی محاذ کے درمیان جاری جنگ ہرگز ختم ہونے والی نہیں ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
اربعین دنیا میں مزاحمت اور یکجہتی کی طاقتور آواز
اربعین کربلا کی جنگ میں امام حسین (ع) اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کا چالیسواں دن ہے جسے دنیا بھر میں مزاحمت اور اتحاد کی ایک طاقتور علامت کے طور پر منایا جاتا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران بھر میں اربعین مارچ کا سلسلہ شروع، ہزاروں حسینی پروانے نکل پڑے
اس سال عراق میں اربعین کی عالمی مشی میں شرکت نہ کر سکنے والے ہزاروں حسینی پروانے ایران کے مختلف شہروں میں مشی کر رہے ہیں۔
-
حرم امام حسین (ع) میں شب اربعین کے روح پرور مناظر
شب اربعین میں کربلائے معلیٰ کی فضا دیکھنے کے لائق ہوتی ہے، اس رات کی معنویت اور روحانیت کو درک کرنے کے لئے زائرین کا جمع غفیر کربلا شہر کی طرف امڈ آتا ہے۔
-
ایرانی وزیر داخلہ زائرین کی صورت حال کا جائزہ لینے بارڈر پہنچ گئے
ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے اربعین حسینی کے لئے عراق کی طرف محو سفر زائرین کے لئے بارڈر پر موجود سہولیات کا جائزہ لینے خسروی کراسنگ کا دورہ کیا۔
-
امام حسین علیہ السلام استقامت کا نمونہ، مقاومت کی قیادت ایران کے ہاتھ میں ہے، شیخ زکزکی
نائیجریا کے معروف عالم دین نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوری ایران دنیا میں مقاومت کی قیادت کررہا ہے۔
-
اربعین واک، نجف سے کربلا تک "طریق العلماء" کے راستے پیدل سفر
قدیم زمانے میں نجف اشرف سے کربلا تک طریق العلماء کے راستے سفر کیا جاتا تھا۔
-
دوغارون باردڑ سے افغان زائرین کی آمد کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری+ ویڈیو
دوغارون بارڈر سے افغان زائرین کی آمد کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری ہے۔
-
عراق: شیخ زکزاکی اربعین حسینی کے زائرین میں شامل ہوگئے+ ویڈیو
عراق کے مقدس شہر کربلا میں ممتاز مسلم دینی اسکالر اور نائیجیریا میں اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی اربعین کے موقع پر زائرین کے درمیان موجود ہیں۔
-
عراق: شدید گرمی کے باوجود زائرین کی نجف سے کربلا کی طرف پرجوش واک
اربعین کے موقع پر عراق میں موجود زائرین 47 ڈگری کی شدید گرمی کے باوجود نجف سے کربلا کی طرف پیدل سفر کر رہے ہیں۔
-
کربلائے معلی " اسرائیل مردہ باد" کے نعروں سے گونج اٹھا، فضا میں فلسطینی پرچم لہرایا گیا+ ویڈیو
کربلائے معلی میں اربعین کے موقع پر زائرین حسینی نے فلسطینی پرچم لہراتے ہوئے غزہ کے مظلوم عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا اور غاصب صیہونی رجیم اور اس کے سرپرست امریکہ کے خلاف نعرے بھرپور لگائے۔
-
پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ، زخمیوں کے بارے میں تازہ ترین اپڈیٹ+ ویڈیو
یزد، اربعین حسینی کے لئے جانے والے پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ پیش آنے کے بعد شہید بہشتی ہسپتال میں زیر علاج زخمیوں کے بارے میں اپڈیٹ جاری ہوگیا۔
-
گورنر یزد کی بس حادثے میں زخمی ہونے والے پاکستانی زائرین کی عیادت
ایرانی صوبہ یزد کے گورنر نے کچھ ہر دیر پہلے بس حادثے میں زخمی ہونے والے پاکستانی زائرین کی عیادت کی۔
-
نمایندۂ رہبر معظم بس حادثے میں زخمی ہونے والے پاکستانی زائرین کی عیادت کرنے پہنچ گئے
ایران کے صوبہ یزد میں نمائندہ ولی فقیہ اور یزد شہر کے امام جمعہ نے آج بس حادثے میں زخمی ہونے والے پاکستانی زائرین کی عیادت کی۔
-
ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی
گزشتہ رات پاکستانی زائرین کو لے جانے والی بس ایران کے صوبہ یزد میں دہشیر روڈ پر خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 28 زائر شہید اور 23 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
نجف: حرم امیر المومنین ع پر مختلف ممالک کے شیعوں کی حاضری+ ویڈیو
نجف اشرف میں حضرت امام علی علیہ السلام کے روضہ مبارک میں اربعین حسینی کے موقع پر دنیا کے مختلف ممالک سے شیعیان اہل بیت ع نے حاضری دی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
نجف سے کربلا تک؛ آئیے زمین پر جنت کے روحانی سفر کا آغاز کریں
ہر سال لاکھوں زائرین (معمولا 20 ملین سے زیادہ) اربعین واک میں شرکت کرتے ہیں، جو کہ نجف سے کربلا تک تقریباً 80 کلومیٹر پر محیط ہے، یہ جگہ کرہ ارض کی سب سے بابرکت اور مقدس سرزمین ہے۔
-
بندر عباس میں پاکستانی زائرین کا بھرپور استقبال
ایران کے سرحدی شہر بندر عباس میں چذابہ بارڈر جانے والے پاکستانی اور افغانی زائرین کا بھرپور استقبال کیا گیا۔
-
میرجاوہ بارڈر سے پاکستانی زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری
اربعین حسینی کے لیے کربلا جانے والے پاکستانی زائرین میرجاوہ بارڈر سے ایران میں داخل ہورہے ہیں۔
-
شلمچہ بارڈر پر زائرین امام حسین ع کی خدمت میں مصروف ایرانی اور افغانی موکب
ایران کے سرحدی صوبہ خوزستان میں شلمچہ بارڈر کراسنگ کی طرف جانے والے راستے پر ایران میں مقیم افغان تارکین وطن کے لیے عراق جانے کا خصوصی راستہ ہے۔
-
شلمچہ سے نجف تک کا سفر عشق
زائرین اربعین شلمچہ اور دیگر سرحدیں عبور کرکے اربعین حسینی میں شرکت کے لیے جوق در جوق عراق میں داخل ہورہے ہیں۔
-
پاکستانی زائرین کی مہر نیوز سے گفتگو؛
امام حسین ع کی زیارت کے لئے سفر کی تمام مشکلات برداشت کرنے کا عزم رکھتے ہیں+ ویڈیو
پاکستانی زائرین کا کہنا ہے کہ امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لئے سفر کی تمام مشکلات کو برداشت کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔
-
اربعین پر زائرین کی تعداد 23 ملین تک پہنچ جائے گی، عراقی وزیر اعظم
عراقی وزیر اعظم نے اربعین حسینی کے زائرین کی مکمل حفاظت پر زور دیتے ہوئے پیش گوئی کی کہ اس سال زائرین کی تعداد 23 ملین تک پہنچ جائے گی۔
-
تہران میں عازمین اربعین حسینی کی الوداعی تقریب
تہران میں اربعین پر جانے والے زائرین کے ایک بڑے گروپ کی الوداعی تقریب گذشتہ رات آزادی اسکوائر میں ہزاروں زائرین کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوئی۔
-
رات گئے میرجاوا بارڈر سے پاکستانی زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری+ ویڈیو
پاکستانی زائرین میرجاوہ بارڈر سے بغیر کسی رکاوٹ کے گزر رہے ہیں۔ میرجاوا بارڈر حکام کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق آج تقریباً 80 بسیں پاکستان سے ایران میں داخل ہوئی ہیں۔
-
پاکستانی زائرین میں ڈینگی یا کسی اور موذی بیماری کا انکشاف نہیں ہوا
ایرانی اربعین کمیٹی کے شعبہ صحت کے سربراہ نے کہا ہے کہ پاکستانی زائرین میں ڈینگی بخار یا دیگر موذی امراض کا کوئی نمونہ نہیں پایا گیا ہے۔