قدیم زمانے میں نجف اشرف سے کربلا تک طریق العلماء کے راستے سفر کیا جاتا تھا۔

 اربعین حسینی کے موقع پر نجف اشرف سے کربلائے معلی تک پیدل زیارتی سفر جاری ہے۔

کربلا تک پیدل سفر کے لئے معروف راستے کے علاوہ ایک غیر معروف راستہ بھی ہے جو "طریق العلماء" کے نام سے معروف ہے۔

قدیم زمانے میں جب زیارت ممنوع تھی تو مومنین مخصوصا علماء اسی راستے سے کربلائے معلی کی زیارت کے لئے جاتے تھے اسی وجہ سے "طریق العلماء" یعنی علماء کا راستہ کے نام سے معروف ہوگیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha