یونیفل مشن
-
آئرلینڈ نے اقوام متحدہ کی امن فوج کی منتقلی کے اسرائیلی مطالبے کو 'اشتعال انگیز' قرار دے دیا
آئرلینڈ کے صدر نے اقوام متحدہ کی فوجوں کو جنوبی لبنان میں اپنی پوسٹیں چھوڑنے کی اسرائیلی دھمکی پر شدید تنقید کی۔
-
یونیفل کا اسرائیلی حملے کے خلاف تحقیقات کرانے کا عندیہ
یونیفل (یونائٹڈ نیشن انٹیرم فورس ان لبنان) کے ترجمان نے سرحدی گشت کے دوران صیہونی حکومت کے حملے کے جواب میں کہا ہے کہ وہ گشت کے قریب ہونے والے دھماکے کے پس پردہ عوامل کی نشاندہی کے لیے تحقیقات کریں گے۔
-
لبنانی سرحد سے صہیونی فوجی ٹھکانوں پر ٹینک شکن میزائل حملے
اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے لبنان سے الجلیل کے مغرب میں واقع زرعیت میں غاصب فوج کے ٹھکانوں پر ٹینک شکن میزائل حملوں کی خبر دی ہے
-
یونیفل مشن مغربی قابضین کا امن کے روپ میں لبنان مخالف ٹروجن ہارس بن گیا ہے، لبنانی تجزیہ نگار
لبنانی تجزیہ نگار نے لبنانی فوج کی نگرانی کے بغیر UNIFIL ( اقوام متحدہ کا عارضی امن دستہ) افواج کے مشن کو توسیع دینے کے لیے مغربی اور عرب ممالک کی لابنگ کو لبنان کی سیاسی خودمختاری کی خلاف ورزی اور UNIFIL کو قابضین کا ہتھیار اور لبنان کے خلاف دباؤ کا ایک ذریعہ قرار دیا۔