یورپی ٹرائیکا
-
ایران کے خلاف امریکہ اور یورپی ٹرائیکا کا نیا بیان
امریکہ اور تین یورپی ممالک برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے اپنے غیر قانونی اور جارحانہ مؤقف کو نظر انداز کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا اور ایران کے خلاف بے بنیاد الزامات عائد کیے۔
-
اقوام متحدہ: سلامتی کونسل اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے میں ناکام رہی ہے، ایرانی مندوب
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل اپنے غیرقانونی اقدامات کے تمام نتائج کے مکمل ذمہ دار ہیں اور انہیں بین الاقوامی قانون کے تحت جواب دہ ٹھہرایا جانا چاہیے۔
-
سنیپ بیک میکانزم کے بعد یورپ کا کردار عملی طور پر ختم ہوگیا، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکی دباؤ میں آکر یورپی ممالک نے اسنیپ بیک فعال کرنے کے بعد خود کو ایران کے ایٹمی معاملے سے خود کو باہر کردیا ہے۔
-
ایران کے جوہری معاملے میں تعطل کا ذمہ دار مغرب ہے، روس
روس نے امریکہ اور یورپی تین ممالک پر سخت تنقید کرتے ہوئے نئی قرار داد کو عالمی عدم اعتماد اور سفارتی عمل کے خاتمے کی جانب خطرناک قدم قرار دیا۔
-
پابندیوں کے اثرات سے نمٹنے کے لیے اقدامات شروع کر دیے، ایرانی نائب وزیر خارجہ
ایرانی نائب وزیر خارجہ حمید قنبری نے کہا ہے کہ یورپی ٹرائیکا کی جانب سے غیر قانونی اسنیپ بیک کے بعد ایران نے تجارتی و معاشی سطح پر مؤثر حکمت عملی اپنائی ہے۔
-
ٹرمپ کا بیان مسترد، معاہدہ ابراہیمی کا حصہ نہیں بنیں گے، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ معاہدہ ابراہیم انقلاب اسلامی کے اصولوں سے متصادم ہے، ایران کبھی بھی اس خائنانہ منصوبے کا حصہ نہیں بنے گا۔