یزید
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
قیام امام حسینؑ اور وقت کے یزید پر لعنت، تحریک کربلا کے بارے میں ایک شبہہ اور اس کا جواب
کربلا میں امام حسینؑ نے اپنے زمانے کے سب سے بڑے طاغوت کے خلاف تحریک شروع کی۔ آپ کا یہ کارنامہ ہر زمانے کے ظالم اور ستمگروں کے خلاف قیام کے لئے نمونہ ہے۔
-
احتجاج 1400 سال پہلے کے یزید تک محدود نہیں رہنا چاہئے، حجت الاسلام سعید حسینی
کاشان میں نمائندہ ولی فقیہ نے یوم عاشور کو مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج بھی یزید زندہ ہے۔ جوبائیڈن اور ٹرمپ جیسے لوگ یزید زمان ہیں لہذا ہمارا احتجاج 1400 سال پہلے کے یزید تک محدود نہیں ہونا چاہیے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
غزہ کی صورت میں واقعہ کربلا تکرار، نتن یاہو نے یزید کا روپ دھار لیا
گذشتہ نو مہینوں کے دوران غزہ کے واقعات سنہ 61 ہجری میں صحرا کربلا میں پیش آنے والے حادثے سے شباہت رکھتے ہیں۔
-
کوفیوں کی متلون مزاجی امام حسینؑ کی نصرت کی راہ میں رکاوٹ بن گئی
حجت الاسلام علوی تہرانی نے کہا کہ کوفیوں نے اپنی متلون مزاجی کی وجہ سے امام حسینؑ کو دعوت دے کر کربلا کے میدان میں تنہا چھوڑ دیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
مشہور عیسائی مورخ: اصحاب امام حسینؑ ان کے رکاب میں شہادت کو سعادت سمجھتے تھے
حضرت امام حسینؑ کامل ترین انسان جبکہ یزید اقتدار پرست، مفاد پرست اور برائیوں کا محور تھا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
قیام امام حسینؑ کا تحلیلی جائزہ، کوفہ والوں کی عہدشکنی
حدود الہی کو جاری کرنے والا الہی حکمران ہوتا ہے جبکہ حدود الہی کو معطل کرنے والا شیطان کا نمائندہ ہوتا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
حضرت مسلم بن عقیلؑ تحریک کربلا کے ابتدائی شہداء میں سے تھے
حضرت مسلم بن عقیل نے نواسہ رسول حضرت امام حسین کے حکم پر کوفہ جاکر لوگوں کو حضرت امام حسین کی حمایت پر آمادہ کیا اور آپ کے حکم پر عمل کرتے ہوئے اپنی جان قربان کردی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
پاکستان بھر میں "شہید آیت اللہ رئیسی" اور رفقاء کی یاد میں مجالس کا اہتمام
تعزیتی اجلاس سے خطاب میں مقریرین کا کہنا تھا کہ آیت اللہ ابراہیم رئیسی اتحاد بین المسلمین کے علمبردار اور مظلوموں کے حامی تھے۔ مظلوم فلسطین کے حق میں آپ نے ہمیشہ موثر آواز بلند کی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
حضرت زینب (س) کا جہاد عاشورائی ثقافت کی بقا کا سبب بنا
حجۃ الاسلام و المسلمین عالم الہدی نے کہا کہ حضرت زینب س نے بنی امیہ کے پروپیگنڈے کا بھرپور مقابلہ کرتے ہوئے اسے ناکام بنا دیا اور اپنے خطبوں کے ذریعے شہدائے کربلا کے خون کا دفاع کرتی رہیں۔
-
پیغمبر اکرم(ص) کے نواسے راہ حق پر تھے/ آج پاکستان یزیدیت کے نرغے میں ہے، عمران خان
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نے ٹویٹر پر لکھا کہ یہ جانتے ہوئے بھی کہ پیغمبر رسول (ص)کے نواسے راہ حق پر تھے اُس کے باوجود کوفہ کے لوگ یزید کے خوف سے حضرت امام حسینؑ کی مدد کو باہر نہ نکلے اور پھر اسلامی تاریخ کا سب سے بڑا المیہ وقوع پزیر ہوا۔