ہلال احمر
-
ہلال احمر کے نونہالوں کی ریہرسل
ہلال احمر یوتھ آرگنائزیشن کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر تہران میں ہلال احمر کی ریہرسل اور پریس کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
ایران نے 90 ٹن سےزائد امدادی سامان لبنان پہنچا دیا/ لبنان کے لئے مزید 60 ٹن سامان آمادہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے ہلال احمر ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران نے بیروت میں ہونے والے دھماکے سے متاثرہ لبنانی عوام کے لئے 90 ٹن سے زائد طبی ،غذائی اور دیگر ضروری سامان بیروت پہنچا دیا ہے۔
-
بیروت میں ایرانی اسپتال کی تعمیر کے مراحل
ایران کی طرف سے لبنانی عوام کی امداد کا سلسلہ جاری ہے۔ بیروت میں ایرانی ہلال احمر کے فیلڈ اسپتال کی تعمیر تکمیل کے مراحل میں پہنچ گئی ہے ۔
-
لبنان کے وزیر صحت کا بیروت میں ایرانی ہلال احمر کے فیلڈ اسپتال کا دورہ
لبنان کے وزیر صحت نے بیروت میں ایرانی ہلال احمر کے فیلڈ اسپتال کی تعمیر کا قریب سے مشاہدہ کیا ہے اور ایران کی فوری اور بے لوث امداد پر شکیرہ ادا کیا۔
-
بیروت میں ایرانی ہلال احمر کی جانب سے فیلڈ اسپتال کی تعمیر
لبنان کے دارالحکومت لبنان میں ایرانی ہلال احمر کی جانب سے فیلڈ ہسپتال کی تعمیرکا آغاز ہوگیا ہے ایرانی ہلال احمر کی جانب سے بڑے پیمانے پر امداد لبنان منتقل کردی گئي ہے۔
-
ہلال احمر کی جانب سے 2000 معاشی پیکیجز تقسیم کے لئے آمادہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے ادارے ہلال احمر کی جانب سے نیازمندوں کے درمیان 2000 معاشی پیکیجز تقسیم کے لئے آمادہ کئے گئے ہیں۔
-
ہلال احمر کی طرف سے ماسک اور اسپرے کی پیداوار کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کے ادارے ہلال احمر میں ماسک تیار کرنے اور اسپرے بنانے کا کام شروع ہوگیا ہے۔